صحبت پور(رپورٹر) عادل پور کے علاقے اسماعیل ناکہ کے مقام پر نامعلوم مُسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہزادہ ولد خان محمد قوم گاجانی کو قتل کر دیا ملزمان جائے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقتول کی نعش اور زخمی کو اپنی تحویل میں لیکر سول ہسپتال منتقل کردیا پولیس نےمزید تفتیش شروع کردی ہے آخری اطلاعات کے مطابق قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوگئی

