صحبت پور(رپورٹر) پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود ایک مرتبہ پھر بدامنی کی لپیٹ میں گزشتہ شب بھنڈ شریف کے رہائشی سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر غلام حسین کھوسہ، محمود علی کھوسہ کے گھر میں نامعلوم مُسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر گھر والوں کو یرغمال بنا کر گھریلوں قیمتی سامان سونا زیور چاندی نقدی گاڑی ویڈز ماڈل 2017 موبائل فون لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
ڈیکیٹی کی واردات کا سن کر علاقے میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے

