صحبت پور میں دھماکا، گیس پائپ لائن تباہ، متعدد علاقوں کو سپلائی معطل

صحبت پور(رپورٹر) پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے بھنڈ شہر کے قریب مین روڈ بہادر خان کھوسہ پل کے نیچے جعفرآباد سے صحبت پور کو گیس فراہم کرنے والی 6 انچ گیس پائپ لائن کو کریکر بم سے دھماکا کرکے اڑا دیا جس کے نتیجے میں صحبت پور اور ملحقہ علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں