کوئٹہ(این این آئی) پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی جنرل سکریٹری حاجی محمد ابراہیم زہری کے پریس ریلیز کے مطابق ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے مختلف زونل عہدیداروں اور سینئر ممبران کا ایک اہم اجلاس 7 مئی بروز جمعرات صبح 11 بجے میٹروپولیٹن کارپوریشن میں منعقد ہوگا اجلاس میں مختلف ڈیپارٹمنٹ کے مسائل زیر بحث رہے گے اجلاس سے صوبائی صدر نور زمان کاکڑ نائب صدر حضرت علی اچکزئی حاجی کریم بلوچ اسلم کھیتران پریس سیکرٹری خالد جاوید ایریگیشن کے نادر شاہ محسن مرزاBDA کے عارف بنگلزئی،یعقوب سردار غنی قمبرانی زراعت کے سینئر رہنما قاری باسط صالح چھلگری نعمت اللہ کرد،اربن کے ظہور مینگل ثنائاللہ سمالانی ٹیکینیکل حنیف زہری C/W قہار کاکڑ امین اللہ کاسی اور دیگر رہنما خطاب کرینگے۔

