کوئٹہ (ای ای آئی) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولا ا عبدالرحم رفیق، سیکرٹری ج رل حاجی عی اللہ شمس، سی ئر ائب امیر مولا ا خورشید احمد، حاجی بشیر احمد کاکڑ، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد، مفتی رضا خا، حاجی ظفر اللہ کاکڑ، میر سرفراز شاہوا ی، سیٹھ اجمل بازئی، سالار مولوی علی جا، مولا ا سید سعد اللہ آغا، مولوی قیب اللہ ملاخیل ے کہا ہے کہ لاک ڈاؤ کے ام پر تاجروں اور دکا داروں کا معاشی استحصال فوری طور پر ب د کیا جائے۔ تاجر برادری پہلے ہی شدید معاشی مشکلات، کاروباری جمود اور بڑھتی ہوئی مہ گائی کے باعث سخت پریشا ی سے دوچار ہے۔ مسلسل پاب دیوں اور ب دشوں ے چھوٹے دکا داروں اور مح ت کش طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ لاک ڈاو کے باعث دکا دار دکا وں کے کرایے یوٹیلیٹی بلز اور دیگر روزمرہ اخراجات پورے کر ے سے بھی قاصر ہوچکے ہیں ا ہوں ے کہا کہ حکومت اور ا تظامیہ تاجروں، دکا داروں اور مح ت کش طبقے کی مشکلات کا س جیدگی سے احساس کرے اور عوام کو مزید معاشی دباؤ میں دھکیل ے کے بجائے فوری ریلیف فراہم کرے۔ ا ہوں ے مطالبہ کیا کہ عیدالاضحیٰ تک صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت پورے صوبے میں لاک ڈاؤ اور غیر ضروری پاب دیوں کا خاتمہ کیا جائے تاکہ کاروباری سرگرمیاں بحال ہوں اور عوام سکھ کا سا س لے سکیں۔ا ہوں ے واضح کیا کہ تاجروں اور دکا داروں کے جائز مطالبات کی حمایت جمعیت علماء اسلام اپ ی دی ی، سیاسی اور عوامی ذمہ داری سمجھتی ہے اور ہر فورم پر تاجر برادری کے حقوق کے تحفظ اور ا کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور آواز بل د کرتی رہے گی۔

