ڈیرہ بگٹی (ای ای آئی) آئی جی ایف سی بلوچستا ارتھ میجر ج رل عاطف مجتبیٰ ایک روزہ دورے پر ڈیرہ بگٹی پہ چ گئے، جہاں ا کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ استقبال کر ے والوں میں وزیر اعلیٰ بلوچستا میر سرفراز بگٹی کے چھوٹے بھائی میر آفتاب بگٹی و ڈسٹرکٹ چیئرمی ڈیرہ بگٹی، وڈیرہ غلام بی شمبا ی بگٹی،، ایم ای اے سبی ڈویژ، وڈیرہ میاں بگٹی قبائلی عمائدی اور سیاسی و سماجی شخصیات شامل تھیں۔اپ ے دورے کے دورا آئی جی ایف سی بلوچستا ارتھ ے ایک پروقار گری ڈ جرگے میں شرکت کی، جس کے ا تظامی امور میں ڈسٹرکٹ چیئرمی وڈیرہ غلام بی شمبا ی،میر آفتاب خا بگٹی ے کلیدی کردار ادا کیا۔ جرگے میں مختلف قبائل کے معتبری اور شہریوں ے شرکت کی اور علاقے کو درپیش ب یادی مسائل بالخصوص تعلیم، صحت، بجلی، پی ے کے صاف پا ی کی فراہمی اور سڑکوں کی خستہ حالی سے متعلق آئی جی ایف سی کو تفصیل سے آگاہ کیا۔میجر ج رل عاطف مجتبیٰ ے عوامی مسائل کو توجہ سے س ا اور موقع پر موجود متعلقہ حکام کو ا کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ ا ہوں ے ضلع میں جاری ترقیاتی م صوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کر ے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ بگٹی کے عوام کی فلاح و بہبود اور علاقے کی تعمیر و ترقی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی اولی ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ا ہوں ے وجوا سل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپ ی تمام تر توا ائیاں تعلیم کے حصول اور مثبت سرگرمیوں پر صرف کریں تاکہ علاقے میں پائیدار ام اور خوشحالی کے سفر کو آگے بڑھایا جا سکے۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمی وڈیرہ غلام بی شمبا ی وزیر اعلی کے چھوٹے بھائی میر آفتاب خا مسوری اور دیگر قبائلی عمائدی ے عوامی مسائل میں ذاتی دلچسپی لی ے اور ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کر ے پر آئی جی ایف سی بلوچستا ارتھ کا شکریہ ادا کیا۔

