اسلام آباد/کوئٹہ(ای ای آئی)سردار بہادر خا ویم ز یو یورسٹی خضدار کیمپس کے 54 رک ی طالبات کے وفد ے 9 فیکلٹی ممبرا کے ہمراہ پر پارلیم ٹ ہاؤس اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ کیا۔ سی یٹ سیکرٹریٹ کے حکام ے وفد کو پارلیم ٹ ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا۔مطالعاتی دورے کے دورا وفد کو سی یٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں ا ہیں سی یٹ کی تاریخ پر مب ی دستاویزی فلم دکھائی گئی اور پاکستا کے پارلیما ی ظام، قا و سازی کے عمل، سی یٹ کی آئی ی ذمہ داریوں اور قائمہ کمیٹیوں کے کردار سے متعلق تفصیلی بریف گ بھی دی۔بعد ازاں وفد ے گلیِ دستور کا دورہ بھی کیا جہاں ا ہیں آئی ِ پاکستا، پارلیما ی روایات اور قا و سازی کے مختلف مراحل کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ وفد ے پارلیم ٹ ہاؤس کیمختلف شعبہ جات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور جمہوری عمل کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ وفد ے پارلیما ی ظام، جمہوری اقدار اور ایوا ِ بالا کے مؤثر کردار میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے اس مطالعاتی دورے کو ہایت معلوماتی اور مفید قرار دیا۔ وفد ے سی یٹ سیکرٹریٹ کے حکام کی جا ب سے فراہم کی گئی رہ مائی پر شکریہ ادا کیا۔

