دہشتگرد ع اصر ملک کے ام و استحکام کو سبوتاژ ہیں کر سکتے پوری قوم متحد ہے،سردار یعقوب خا اصر

لورالائی(ای ای آئی)مسلم لیگ کے مرکزی رہ ما و رک قومی اسمبلی سردار یعقوب خا اصر ے ب وں میں دو مختلف واقعات میں پولیس اسٹیش ز کو دھماکے سے ٹارگٹ کر ے اور خودکش حملے میں 17 پولیس اہلکاروں کی شہادت اور متعدد کو زخمی کر ے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے بدتری دہشت گردی اور ا سا یت کے خلاف جرم قرار دیا ا ہوں ے کہا کہ میں تمام شہداء کے لواحقی کے غم میں برابر کاشریک اور ایک سوزخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں ا ہوں ے کہا کہ دہشت گرد ع اصر ملک کے ام و استحکام کو سبوتاژ ہیں کر سکتے پوری قوم متحد ہے، ا ہوں ے کہا کہ بھارت اور افغا طالبا رجیم کے ملی بھگت سے یہ دہشت گردی کرائی گئی لیک قوم اور افواج پاکستا ایک پیج پر ہیں پاکستا دہشت گردی کے اگے کھبی ہیں جھکے گا بلکہ ہم بہادری کے ساتھ اس اسور کا مقابلہ کری گے ملک اس وقت ترقی کے م ازل طے کررہا ہے لیک بھارت ہمیں ہروقت قصا پہ چا ے کے در پر ہوتا ہے افغا رجیم اور بھارتی گڈ جوڑ کو شکست فاش دی ے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں ا ہوں ے کہا کہ پاکستا کے خلاف دہشت گردی کی کاروائیاں ب د ہ کی گئی تو ہمارا ردعمل افغا ستا کے خلاف بہت سخت ہوگا معرکہ حق کی کامیابی پر بھارت مایوس ہوکر افغا سرزمی سے ہمارے خلاف چھپ کر اور پھیچے سے وار کر رہا ہے جسکا جواب بہت جلد اسکو ملے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں