لورالائی میں تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

لورالائی(ای ای آئی) لورالائی میں تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق م گل کو لورالائی میں ڈی جی خا روڈ پر تیز رفتا ر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار روزی خا ولد بختیارخا زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال پہ چایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب ہ لاتے ہوئے چل بسا پولیس ے عش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں