لورالائی(ای ای آئی)لورالائی میں امعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائر گ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق م گل کولورالائی کے علاقے واپڈا کالو ی کے قریب امعلوم موٹرسائیکل سواروں ے فاء گ کرکے ایک شخص علاؤ الدی کو زخمی کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس ے ذخمی کو ہسپتال پہ چادیا اورمقدمہ درج کرکے ملزما کی تلاش شروع کردی۔

