گوادر (ای ای آئی)پس ی آر ایچ سی ہسپتال کی ئی عمارت میں دراڑیں، سابق ایم پی اے میر حمل کلمتی کی تشویش، موجودہ ایم پی اے کے قبل از ہی ڈ اوور افتتاح پر سوالات،ہی ڈ اوور سے قبل افتتاح کیوں؟ میر حمل کلمتی کی موجودہ ایم پی اے پر ت قید، پس ی اسپتال م صوبہ مت ازع ب گیا،تفصیلات کے مطابق سابق رک صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی ے پس ی آر ایچ سی ہسپتال کا دورہ کیا جہاں ا ہوں ے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معاء ہ کیا۔ اس موقع پر اے ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالرؤف ے ا ہیں ہسپتال کی موجودہ کارکردگی، طبی سہولیات اور درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریف گ دی۔دورے کے دورا میر حمل کلمتی ے ہسپتال میں زیر استعمال مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور مریضوں کو فراہم کی جا ے والی طبی سہولیات کے معیار سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ ڈاکٹر عبدالرؤف ے بتایا کہ ہسپتال میں طبی آلات کی خرابی اور دیگر ب یادی سہولیات کی کمی جیسے مسائل کا سام ا ہے، ج کے حل کے لیے فوری اقدامات اگزیر ہیں۔اس موقع پر سابق ایم پی اے میر حمل کلمتی ے ہسپتال کی ئی تعمیر شدہ عمارت میں دراڑیں پڑ ے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار کے کام کو اقص قرار دیا۔ ا ہوں ے کہا کہ ئی عمارت میں دراڑیں پڑ ا تعمیراتی معیار پر ایک بڑا سوالیہ شا ہے، جس کی شفاف تحقیقات ہو ی چاہییں۔ا ہوں ے مزید کہا کہ اے ڈی ایچ او پس ی کی جا ب سے عمارت کو باضابطہ طور (ہی ڈ اور)حوالے ہ کیے جا ے کے باوجود موجودہ ایم پی اے کی جا ب سے افتتاح کر ا کئی سوالات کو ج م دیتا ہے۔ ا کا کہ ا تھا کہ عوامی م صوبوں میں شفافیت اور معیاری تعمیرات کو یقی ی ب ا ا متعلقہ حکام کی ذمہ داری ہے۔میر حمل کلمتی ے مطالبہ کیا کہ اسپتال کی ئی عمارت کے تعمیراتی معیار کا فوری جائزہ لیا جائے اور اقص کام کے ذمہ دار ع اصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ طبی سہولیات فراہم کی جاسکیں۔آخر میں میر حمل کلمتی ے ہسپتال میں سہولیات کی کمی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے یقی دلایا کہ وہ ا تمام مسائل سے سیکرٹری ہیلتھ بلوچستا اور متعلقہ اعلیٰ حکام کو فوری طور پر آگاہ کریں گے تاکہ پس ی کے عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقی ی ب ائی جاسکے

