ڈیرہ مراد جمالی (ای ای آئی) ڈیرہ مراد جمالی اغوا ڈکیتی لوٹ مار وارداتوں کے خلاف پ درا ی قبائل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں اور سی کڑوں شہری سڑک پر کل آئے پٹ فیڈر پل پر دھر ا احتجاج س دھ بلوچستا قومی شاہراہ کو بلاک کردیا گیا شدید گرمی میں سی کڑوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی مسافروں کو سخت مشکلات کا ساما پ درا ی قبائل کے دو افراد کی بازیابی کیلئے ڈپٹی کمش ر صیراباد کی یقی دہا ی پر احتجاج ختم کردیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں اغوا لوٹ مار چوری ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف اور پ درا ی قبائل سے تعلق رکھ ے والے دو مغوی افراد کی بازیابی کیلئے احتجاج دھر ا س دھ بلوچستا قومی شاہراہ کو پٹ فیڈر پل پر بلاک کردیا گیا جس سے س دھ اور بلوچستا کے درمیا چل ے والی ٹریفک کئی گ ھٹوں تک معطل رہی اس دورا سی کڑوں چھوٹی بڑی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی اور شدید گرمی میں مسافروں کو سخت اذیت اک صورتحال کا سام ا کر ا پڑا سردار محمد جا پ درا ی کی قیادت میں ہو ے والے احتجاجی دھر ے میں وابزادہ میر شہزاد خا زہری سردار فقیر محمد پ درا ی سردارزادہ سعید زہری مسلم لیگ کے سابق صوبائی وزیر میر غفور لہڑی چئیرمی میو سپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی میر صفدرعلی عمرا ی میر غلام بی عمرا ی میر را ا خا مغیری میر شاہ محمد ہاڑہ مولا ا واب الدی ڈومکی ارباب سک در پ درا ی میر فاضل پ درا ی وڈیرہ رستم خا پ درا ی میر دوست محمد پ درا ی یش ل پارٹی کے ضلعی صدر میر جاگ خا مغیری سمیت دیگر قایدی شریک ہوے جبکہ دھر ے میں سیاسی جماعتوں کے ورکز عہدیدار اور شہری سی کڑو کی تعداد میں شرکت کی واقعے کی اطلاع پر ڈپٹی کمش ر صیراباد ذوالفقار علی کرار اسسٹ ٹ کمش ر ڈی ایس پی سمیت دیگر اعلی حکام دھر ے کی جگہ پہ چ گئے اور دھر ے کے قائدی سے کامیاب مزاکرات کرکے احتجاج ختم کروا کر روڈ ٹریفک کے کھلوا دیا گیا سرکاری حکام ے دھر ے کے شرکا سے مغویا کی بازیابی کے لیے بیس مئی تک مہلت ما گ لی اس کے بعد غیر معای ہ مدت تک احتجاج کر ے کا اعلا کیا گیا

