عوامی مفاد کے م صوبے کی بروقت تکمیل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان

کوئٹہ(ای ای آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستا میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی خصوصی ہدایات کی روش ی میں سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خا ے زیرِ تعمیر چشمہ پل م صوبے کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیادورے کے موقع پر چیف ا جی ئر کوئٹہ زو عبدالرحیم ب گلزئی ایگزیکٹو ا جی ئر روڈز کچلاک ڈویژ قاضی ث اء اللہ سمیت دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے حکام ے م صوبے کے مختلف حصوں کا معاء ہ کیا جبکہ جاری تعمیراتی سرگرمیوں معیارِ تعمیر اور م صوبے کی رفتار کے حوالے سے تفصیلی بریف گ دی گئی ایگزیکٹو ا جی ئر روڈز کچلاک ڈویژ قاضی ث اء اللہ ے م صوبے کے تک یکی پہلوؤں ف ڈز کے استعمال درپیش چیل جز اور متوقع مدتِ تکمیل سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پل کی تعمیر جدید تقاضوں کو مدِ ظر رکھتے ہوئے جاری ہے ا ہوں ے کہا کہ م صوبے کی تکمیل سے گرد واح کے علاقوں کو بہتر سفری سہولیات میسر ہوں گی اس موقع پر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خا ے کہا کہ چشمہ پل کافی عرصے سے زیرِ تعمیر ہے جس کے باعث علاقہ مکی وں کو شدید مشکلات کا سام ا کر ا پڑ رہا ہے لہٰذا م صوبے کو ہ گامی ب یادوں پر مکمل کیا جائے ا ہوں ے تعمیراتی کام میں مزید تیزی لا ے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مفاد کے اس اہم م صوبے کی بروقت تکمیل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے سیکریٹری مواصلات و تعمیرات بابر خا ے دورے کے دورا علاقہ مکی وں کے مسائل بھی س ے اور ایگزیکٹو ا جی ئر روڈز کچلاک ڈویژ کو ہدایت دی کہ پل سے متعلق عوام کو درپیش مسائل ترجیحی ب یادوں پر حل کیے جائیں تاکہ شہری جلد از جلد اس م صوبے کے ثمرات سے مستفید ہو سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں