کوئٹہ(ای ای آئی)وزیراعلی بلوچستا میر سرفراز خا بگٹی کے احکامات پر ڈپٹی کمش ر کوئٹہ مہراللہ بادی ی کی زیر صدارت شہر میں صفائی کی صورتحال، ٹریفک مسائل، تجاوزات کے خلاف جاری کارروائیوں اور شہری سہولیات کی بہتری کے حوالے سے ایک اجلاس م عقد ہوا۔اجلاس میں تمام اسسٹ ٹ کمش رز، میٹروپولیٹ کارپوریش کوئٹہ، ٹریفک پولیس، کیو ڈی پی، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسرا ے شرکت کی۔اجلاس کے دورا شہر میں صفائی کے ظام کو مزید مؤثر ب ا ے، ٹریفک کی روا ی بہتر کر ے اور غیر قا و ی تجاوزات کے خاتمے کیلئے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمش ر کوئٹہ ے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو صاف، م ظم اور خوشگوار ماحول کی فراہمی کیلئے تمام ادارے باہمی تعاو سے اپ ی ذمہ داریاں مؤثر ا داز میں ا جام دیں۔ ا ہوں ے کہا کہ تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں تاکہ سڑکوں پر ٹریفک کی روا ی برقرار رہے اور عوام کو آمدورفت میں مشکلات کا سام ا ہ کر ا پڑے۔اجلاس میں شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی مہم کو مزید تیز کر ے، ٹریفک ظم و ضبط بہتر ب ا ے اور غیر قا و ی پارک گ کے خلاف اقدامات کو مؤثر ب ا ے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ ڈپٹی کمش ر ے متعلقہ افسرا کو ہدایت کی کہ شہری مسائل کے فوری حل کیلئے فیلڈ میں اپ ی موجودگی یقی ی ب ائیں اور روزا ہ کی ب یاد پر کارکردگی کا جائزہ لیا جائے۔

