پشی پولیس ے قتل اوردیگر س گی مقدمات میں مطلوب چاراشتہاری ملزما کو گرفتارکرلیا

پشی (ای ای آئی) پشی پولیس بوستا ے کارروائی کرتے ہوئے قتل اور دیگر س گی مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری ملزما گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی پشی وید عالم کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او بوستا تھا ہ سید احمد شاہ آغا ے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل اور دیگر س گی جرائم میں مطلوب 4 خطر اک اشتہاری ملزما کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزما مختلف س گی مقدمات میں طویل عرصے سے قا و افذ کر ے والے اداروں کو مطلوب تھے اور گرفتاری سے بچ ے کے لیے روپوش تھے۔ خفیہ اطلاع مل ے پر بوستا پولیس ے کامیاب چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ملزما کو حراست میں لیا۔پولیس حکام کا کہ ا ہے کہ گرفتار اشتہاری ملزما سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ا کشافات کی روش ی میں مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔ایس ایس پی پشی وید عالم ے کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او بوستا سید احمد شاہ آغا اور پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ ع اصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی اور عوام کے جا و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقی ی ب ایا جائے گا۔علاقے میں ام و اما برقرار رکھ ے کے لیے بوستا تھا ہ کی پولیس متحرک ہے اور جرائم پیشہ ع اصر کے گرد گھیرا ت گ کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں