پنجگور ے پولیس ے دو افراد کی عشیں قبضے میں لے لیں

پنجگور (ای ای آئی) پنجگور بائی پاس سے دو افراد کی لاشیں برآمد پولیس کے مطابق بائی پاس الامارت ھوٹل کے قریب زمیاد گاڈی کے ا در سے دو افراد کی گولیوں سے چھل ی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور گاڑی کے ا در ایک چار سالہ ز دہ بچہ بھی ملی ہے مارے گئے افراد کی ش اخت بیل احمد ولد جمیل احمد سک ہ عیسء اور شہاب ولد زیر احمد سک ہ پروم سے ہوئی ہے پولیس کے مطابق ٹیچ گ اسپتال میں ضروری کارروائی مکمل کر ے کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کیاگیا واقعہ سے متعلق مذید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں