مودی سرکار کے سیاہ کرتوت، نفرت آمیز پالیسیز اور ان کی جماعت کی غنڈہ گردی دنیا بھر میں بھارت کی رسوائی کا سبب بن رہی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایسا ہی ایک واقعہ ریاست اترپردیش کے علاقے ویتھل وادی میں پیش آیا جہاں ایک مندر میں داخل ہونے کی معمولی غلطی پر خاتون کے ساتھ غیرانسانی سلوک برتا گیا۔
حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے انتہاپسند کارکنوں نے مشتعل ہجوم نے خاتون کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا، گنجا کیا اور کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ حالت میں گلی گلی گھماتے رہتے۔

