صحبت پور(رپورٹر) پولیس تھانہ صحبت پور سے نامعلوم چوروں نے موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صحبت پور کی حدود مال مویشی منڈی سے جمل خان کنڈرانی نامی شخص کا سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 2021 چابی چور لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں

