خواتین، مردوں سروس مہیا کرنے والے اور ڈیٹا انٹری اپریٹرز کو جدید سافٹ ویئر کے اندر انٹری کرنے بارے ٹریننگ دی گئی

کوئٹہ(این این آئی) یو این ایف پی اے اور محکمہ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام الیکٹرانک کلائنٹ ریکارڈ ای ار سی ٹریننگبلوچستان کے مختلف ڈسٹرکٹ کی خواتین اور مردوں سروس مہیا کرنے والے اور ڈیٹا انٹری اپریٹرز کو جدید سافٹ ویئر کے اندر انٹری کرنے کے حوالے سے ٹریننگ دی گئی جس سے محکمہ پاپولیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ پی ڈبلیو ڈی اور فوکل پرسن یو این ایف پی اے ناصر خان پروگرام اینالسٹ ایس ار ایچ ار سپلائی چینل منیجمنٹ یو این ایف پی اے کنٹری افیسر انعام اللہ خان سی ایل ایم ائی ایس کنسلٹنٹ یو این ایف پی اے اسلام اباد محمد احمد پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے،عبداللطیف محمد حسنی نے خطاب کیا ماسٹر ٹرینر محمد احمد نے ٹرینرز کو موبائل ایپ میں انے والے کلائنٹ کی ڈیٹا انٹری کی تربیت دی ڈیٹا انٹری کی تربیت دی تربیت دینے کا مقصد یہ ہے کہ تمام ڈسٹرکٹ کا ڈیٹا مہیا ہو سکے جس سے محکمے کو یہ پتہ چل سکے کہ کتنے روزانہ کی بنیاد پر خواتین کا ڈیٹا انٹرویو ہے اور ان کو کیا کیا چیزیں مہیا کی گئی ہیں موبائل میں سافٹ ویئر کے اندر ڈیٹا انٹری کا مقصد یہ ہے کہ آنے والے دنوں میں اس سے تمام ریکارڈ مہیا ہو سکے گا اور اس میں پاپولیشن کو کنٹرول کرنے اسانی ہوگی ٹریننگ ورکشاپ میں پاپولیشن پی پی ایچ ائی ہیلتھ اور یو این ایف پی اے کے نمائندوں نے بھی شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں