غزہ کے بچوں کی دہائی…

​​یہاں عمروں کا حساب سالوں سے نہیں، دکھوں سے ہوتا ہے۔ غزہ کے ان معصوم بچوں کے سروں پر پڑنے والی سفیدی، ان کی بھوک اور خوف کی داستان خود سناتی ہے۔ جنگ نے ان سے کھیل، کھلونے اور بچپن چھین کر انہیں وقت سے پہلے بوڑھا کر دیا ہے۔
​اے اللہ! ان ننھے کندھوں پر پڑنے والے اس بوجھ کو اٹھا لے۔ ان کے بکھرے ہوئے خوابوں کو سنوار دے اور ان کی سسکتی ہوئی زندگیوں میں سکون کی ایک کرن اتار دے۔ آمین۔

اپنا تبصرہ بھیجیں