خضدار(این این آئی) زہری میں نامعلوم افراد کا پیپلز پارٹی کے رہنما و ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری کے گھر پردستی بموں سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے زہری چشمہ میں نواب ثناء اللہ خان زہری کے نمائندہ خاص و پیپلزپارٹی کے رہنماء، ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری کی گھر پر دستی بموں سے حملہ کیا اور شدید فائرنگ کی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جس وقت حملہ کیا گیا اسوقت ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی صلاح الدین زہری گھر پر موجود نہیں تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- رکنی پولیس کی کامیاب کارروائی، قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
- عوام کو ہنگامی حالات اور مختلف سرکاری خدمات تک فوری رسائی فراہم کرنے کے لیے اہم سرکاری ہیلپ لائن نمبرز جاری
- پنجگور کے علاقے قادر آباد ڈمب میں مسلح گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
- جمعیت علماء اسلام کے خلاف جاری سیاسی انتقام، انتظامی جانبداری اور ریاستی اختیارات کے بے جا استعمال نے تمام جمہوری اور آئینی حدود کو پامال کر دیا ہے،مولانا آغا محمود شاہ
- محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،شہر کے مختلف علاقوں میں 25 کمرشل پراپرٹیز کو سر بمہر کر دیا گیا
- مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گوادر کے دفتر کا دورہ،رکنیت حاصل کرکے تعاون کے عزم کا اظہار
- موسمیاتی تبدیلی صرف ایک گلوبل چیلنج نہیں, یہ انسانیت کی بقاء و ارتقاء کا معاملہ ہے،گورنر بلوچستان
- سانچ : کاہنہ کا المناک سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت اور غربت کا خون ریز چہرہ
- غیر قانونی سمر کیمپس کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر معطل
- وزارتِ تجارت کا ایران کے ساتھ مخصوص برآمدات کے لیے 60 روزہ خصوصی رعایت کا فیصلہ

