جولائی اور اگست میں علاقے کو 24 گھنٹے بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے،نوکنڈی کے عوامی حلقے

نوکنڈی (این این آئی) بلوچستان کے شدید گرم ترین علاقوں میں شمار ہونے والے نوکنڈی سے عوامی مطالبہ زور پکڑ رہا ہے کہ ماہ جولائی اور اگست میں علاقے کو 24 گھنٹے بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ نوکنڈی میں گرمی کی شدت ناقابلِ برداشت ہوچکی ہے اور درجہ حرارت اکثر اوقات 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرجاتا ہے۔ اس وقت شہر میں بجلی کی فراہمی صبح 9 بجے سے رات 11 بجے تک محدود ہے، جو کہ

اپنا تبصرہ بھیجیں