محرم الحرام، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ آفس میں ایمر جنسی کنٹرول روم قائم

کوئٹہ(این این آئی) ڈپٹی کمشنر آفس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال پر نظر رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلیے کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے جو 26 جون سے 8 جولائی تک کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہے گی۔ کنٹرول روم محکمہ داخلہ کے کنٹرول روم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں