نصیرآباد اور کچھی میں دو افراد سے موٹر سائیکل،نقدی اور موبائل فون چھین لئے گئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد اورکچھی دو افراد سے موٹر سائیکل نقدی موبائل فون چھین لیے گیے مذاحمت۔کرنے پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی پولیس کے مطابق نصیرآباد پولیس تھانہ باباکوٹ مراد شاخ تمبو میں تین مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر ریاض نیچاری سے موٹر سائیکل نقدی موبائل چھین کر فرار ہوگئے جبکہ کچھی لیویز تھانہ کی حدود دوسہ لاشاری کے قریب مسلح افراد نے ایک شخص سے موٹر سائیکل چھین لی مذاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا اور فرار ہوگئے واقع کے بارے میں لیویز مذیذ تحقیقات کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں