کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کے ترجمان سیدعبدالستارشاہ چشتی کے بیان کے مطابق جمعیت علمااسلام نظریاتی کے مرکزی مجلس عاملہ کااجلاس بروزجمعرات 26 جون صبح دس بجے جمعیت نظریاتی سکرٹریٹ نیونجم الدین روڈکوئٹہ میں زیرصدارت قائم مقامم امیرمولانا عبدالقاد ر لونی منقعدہوگااجلاس میں نء رکنیت سازی کیعلاوہ ملکی بین الاقوامی صورتحال پراورملک میں جماعت کیمزیدفعالیت پرغورہوگا

