خاران(رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی ) خاران شہر کلان ایریا میں چوروں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل خان غلام رسول جاں بحق ہوگئے چوروں نے موٹر سائیکل موبائل اور دیگر نقدی چھینی کی کوشش کی جس پر خان غلام رسول نے مزاحمت کی جس پر چوروں نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوئے جنھیں فوری طور مزید طبی امداد کے لئے کوئٹہ لے جارہا تھا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے مزید خاران پولیس تفتیش کررہی ہیں تاحال کوئی گرفتاری عمل میں لائی نہیں گئی ہے

