کوئٹہ(این این آئی) قبائلی رہنما و سابق صدر ٹرانسپورٹ منی ایسوسی ایشن صدرٹکری ظریف خان شاہوانی محمود زئی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں مرحوم فیض محمد، داؤد خان شاہوانی سب انجینئر بی اینڈ ار، طارق شاہوانی، زیشان شاہوانی کے والد عظیم جان،میر جان،سیف اللہ،حاجی احمد جان شاہوانی، ملک عبدالطیف شاہوانی محمود زئی کے ماموں تھے مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی مشرقی بائی پاس گلی نمبر4شاہوانی ہاؤس میں جاری ہے

