کونسلر اعجاز ملائی کا شیخانی و ملائی بازار کا دورہ، ترقیاتی کاموں پر بریفنگ

تربت (این این آئی) میونسپل کارپوریشن تربت کے کونسلر اعجاز ملائی نےاربن ڈویولپمنٹ کے ایکسئن ایس ڈی او اور انجنیئرز کے ہمراہ اپنے وارڈ شیخانی بازار ملائی بازار کا دورہ کیا۔سابق وزیراعلی بلوچستان ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک صاحب نےحالیہ بجٹ میں شیخانی بازار ملائی بازار کے لیئے بھی فنڈز مختص کئے ہیں۔کونسلر اعجاز ملائی انہی ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں اربن ڈیولپمنٹ پلاننگ کے ایکسئن شعیب بلوچ کے ساتھ وارڈ کا دورہ کیا۔اسکول اور سیوریج لائن کے بارے میں بریفنگ دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں