پنجگور (این این آئی) پنجگور لیویز فورس کا دبنگ کاروائی 24 گھنٹہ کے اندر اندر موٹر سائیکل چور گرفتار اور چوروں سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمدتفصیلات کے مطابق مورخہ 24 جون 2025 کو حاجی غازی سوردو ضلع پنجگور میں حاجی خدا نظر نامی شخص کا سی ڈی 70 موٹر سائیکل سوردو سے مسلح اشخاص اسلحہ کے زور سے چوری کرکے اپنے ساتھ لے گیا تھا، جس پر جناب ڈپٹی کمشنر صاحب پنجگور نے فوری ایکشن لیتے ہوئے جناب صابر علی گچکی رسالدار کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے لیویز چیک پوسٹ گوران سے ملزمان اسلام ولد اللّٰہ بخش اور شابد ولد نواب ساکناں عیسء پنجگور کو چوری شدہ سی ڈی 70-CD کے ساتھ گرفتار لیا چوروں کے خلاف سٹی تھانہ میں پہلے سے مدعی نے موٹر سائیکل چوری کا درخواست دائر کر لیا تھا دونوں گرفتار ملزمان کو پولیس تھانہ سٹی پنجگور کے حوالے کیے گئے مزید لیویز فورس دیگر چوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھا ہوا ہے اس بارے عوام سے تعاون جاری رکھنے کو کہا گیا ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- گورنر بلوچستان کا شیرانی سانحہ پر اظہار افسوس
- دانہ سر میں نیو میختر ٹرانسپورٹ کمپنی کے حادثے کے بعد بلوچستان حکومت نے متعلقہ کمپنی کیخلاف ایف آئی آر درج کر کے کمپنی کا دفتر سیل کردیا
- معطل ایس ایچ او پولیس اسٹیشن گڈانی انسپکٹر محمد قاسم کیخلاف مبینہ کرپشن کے الزامات کی باقاعدہ انکوائری کا حکم
- گوادرمیں مولاناہدایت الرحمان بلوچ کی جانب سے فشریز کالونی اور دیگر سرکاری اراضی واگزار کرانے، ناجائز تجاوزات کے خاتمے اور ماہی گیروں کو رہائشی سہولتوں کی فراہمی کے لیے اقدامات تیز
- سینیٹر مولانا عبدالواسع نے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلسِ عاملہ کا ایک اہم ہنگامی اجلاس (آج) طلب کرلیا
- بلوچستان، صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد
- اس بیماری کو کیا کہیں
- ایران کیلئے آبنائے ہرمز اہم کیوں ہے؟
- لاہور میں 744 غیر رجسٹرڈ سکولوں کی نشاندہی ؛ رجسٹریشن کیلئے 3 روز کی مہلت
- ’اینولا ہومز 3‘ ریلیز، ملی بوبی براؤن ایک نئے اور سنسنی خیز مشن کے ساتھ واپس

