مسلم لیگ(ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین کی ٹیلی فون پر میر محمد نصیر مینگل سے تعزیت

کوئٹہ(این این آئی) مسلم لیگ(ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین نے ہفتہ کو ٹیلی فون پر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر محمد نصیر مینگل سے میر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پر تعزیت اورافسوس کا اظہار کیا۔چوہدری شجاعت حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں