منجھو شوریٰ پولیس نے گاڑی سے گٹکا اورپران پراگ برآمد کرکے دو افرادکو گرفتار کرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب منجھوشوری پولیس کی کارواء ایک گاڑی سے بیس بوری گٹکاپان پراگ برآمد کرکے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او منجھو شوری حبیب اللہ لاشاری نے خفیہ اطلاع ملنے پر ایک گاڑی سے دوران تلاشی 20بوری گٹکا،پان پراگ برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں