کوئٹہ(این این آئی)محمد ایوب پانیزئی،پاکستُان تحریک انصاف کے رہنما و سابق جنرل سیکرٹری کوئٹہ داود خان پانیزئی، محمودخان، مسعود خان، معروف خان،عمران خان اور یونس خان کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو آبائی علاقے میں سپردخاک کردیا گیا مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی جامعہ مسجد کلی ملک محمد عمرخان میں جاری ہے۔

