ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی)ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص سے ٹریکٹرچھین لیاپویس کے مطابق اتوار کو میر حسن اور چھتر کے درمیانی علاقے میں نامعلوم مسلح افرادنے ایک شخص راحب پتافی سے اسلحہ کے زور پرٹریکٹر ٹرالی چھین لی اوراسے رسیوں سے باندھ کر پھینک کرفرار ہوگئے۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

