ڈیرہ بگٹی(این این آئی) ڈیرہ بگٹی میں دو گروپوں میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لیویز کے مطابق جمعرا کو ڈیرہ بگٹی کے دیہی علاقے حبیب راہی میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ سے شاندار بگٹی نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔مزید کاروائی جاری ہے۔

