پشین میں معمر شخص کنویں میں گر گیا،ریسکیو حکام نے زندہ بچا لیا

کوئٹہ(این این آئی)پشین میں معمر شخص کنویں میں گر گیا ریسکیو حکام نے زندہ بچا لیا۔ محکمہ پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق جمعرات کو پشین میں معمر شخص کے کنویں گرنے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے زندہ بچا لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں