ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)صحبت پور کے قریب تیز اندھی اور بارش کے باعث گیارہ ہزار کے وی بجلی کے کھمبے گر گئے مانجھی پور سمیت دیگر علاقوں کو بجلی کی
فراہمی معطل ہو گء تفصیلات کے مطابق صحبت پور کے علاقیگوٹھ نصیب اللہ کھوسو کے مقام پر گزشتہ شب ہونے والی طوفانی اندھی اور بارش کے باعث شاہی واہ فیڈر کے گیارہ ہزار کے وی کے بجلی کی کھمبے گر گئے جس سے مانجھی پور سمیت دیگر علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

