خضدار، جمعیت علمائے اسلام نے نیشنل ہائی وے بلاک کرنے کا فیصلہ موخر کردیا

خضدار(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام ضلع خضدار نے سردار زادہ میر محمد یوسف قلندرانی کی گرفتاری کے خلاف 23 اگست کو نیشنل ہائی وے بلاک کرنے کا اعلان واپس لے لیا۔ آج مرکزی جامعہ مسجد خضدار میں ڈپٹی کمشنر خضدار مزید پڑھیں

منگچرکے علاقے میں بس میں آتشزدگی کے باعث جھلس کرایک شخص جاں بحق ہوگیا

قلات(این این آئی) منگچرکے علاقے میں بس میں آتشزدگی کے باعث جھلس کرایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لیویز کے مطابق جمعہ کو منگچرکے علاقے خزینئی میں قومی شاہراہ پر بس میں آتشزدگی کے باعث ایک شخص جھلس کر جاں بحق مزید پڑھیں

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے سٹی پٹرولیم کے چیف ایگزیکٹو ارشد عزیز کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے سٹی پٹرولیم کے چیف ایگزیکٹو ارشد عزیز نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں بلوچستان کی ساحلی پٹی اور دیگر قدرتی وسائل سے متعلق سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور کا اہم حصہ ہے،صوبائی وزیر میر صادق عمرانی

کوئٹہ(این این آئی) ایگزیکٹو کمیٹی برائے نیشنل اکنامک کونسل (ECNEC) کا ایک اہم اجلاس اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں بلوچستان سے ممبر ایکنک و صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے تمام اقوام کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء مشیر برائے بلدیات بلوچستان نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی، خوشحالی اور قیام امن کے لیے تمام اقوام کو متحد ہو کر اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

روڈ نیٹ ورک کے منصوبوں کا معیاری ہونا انتہائی ضروری ہے، بلیک ٹاپ منصوبوں میں پیشگی ادائیگی کو کبھی بھی قبول نہیں کیا جائے گا،کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی

نصیرآباد(این این آئی)کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے کہا ہے کہ روڈ نیٹ ورک کے منصوبوں کا معیاری ہونا انتہائی ضروری ہے، بلیک ٹاپ منصوبوں میں پیشگی ادائیگی کو کبھی بھی قبول نہیں کیا جائے گا۔ پی سی ون مزید پڑھیں

لسبیلہ ٹریفک حادثہ، جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے غم میں حکومت شریک ہے: ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ(این این آئی)حکومت بلوچستان نے لسبیلہ، اوتھل کے قریب پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے ایک بیان میں کہا کہ اس افسوسناک حادثے میں جاں مزید پڑھیں

کوئٹہ اور تربت میں جدید سفری سہولیات، 21 نئی بسیں سڑکوں پر آنے کیلئے تیار

کوئٹہ(این این آئی) سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئٹہ اور تربت کے شہریوں کو سفر کی جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے جدید بسیں سڑکوں پر انے کیلئے تیار ہیں وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی خصوصی مزید پڑھیں

اوتھل پولیس کی کارروائی، تین اغواء کار گرفتار، مغویہ لڑکی بازیاب

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچف حفیظ دانش) ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کی خصوصی ہدایت پر آج SHO اوتھل جان محمد جاموٹ نے مخبر خاص کی اطلاع پر اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ جمالی محلہ اوتھل میں ایک مزید پڑھیں

بڑھتی ہوئی آبادی سے جنم لینے والے مسائل کے پائیدار حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان نے وفاقی وزیر پلاننگ کمیشن کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم کردی ہے،ڈاکٹر علی میر

کوئٹہ(این این آئی)پاپولیشن کونسل کے سینئر ڈائریکٹر ڈاکٹر علی میر نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی سے جنم لینے والے مسائل کے پائیدار حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان نے وفاقی وزیر پلاننگ کمیشن کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی مزید پڑھیں