اوتھل میونسپل کمیٹی کے ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم

لسبیلہ(بیورو چیف حفیظ دانش) میونسپل کمیٹی اوتھل کے ملازمین گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، جس کے باعث ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں اور ملازمین نانِ شبینہ کے محتاج ہو چکے ہیں۔ تنخواہوں کی مزید پڑھیں

لسبیلہ: نیشنل بینک بیلہ میں سسٹم کی خرابی شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی

لسبیلہ(بیوروچیف) نیشنل بینک بیلہ برانچ آئے روز سسٹم کی خرابی کا شکار ہو رہا ہے، خاص طور پر ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو سسٹم بیٹھ جانے سے دور دراز علاقوں سے آنے والے صارفین اور خصوصاً بزرگ شہریوں کو مزید پڑھیں

لسبیلہ : آر سی ڈی قومی شاہراہ زہرو پوائنٹ کے مقام پر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق، 17 زخمی ریسکیو زرائع

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش)آر سی ڈی قومی شاہراہ زہرو پوائنٹ کے مقام پر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق، 17 زخمی ریسکیو زرائع تفصیلات کے مطابق کراچی سے پنجگور جانے والی کوچ قومی آر سی ڈی مزید پڑھیں

چَندوٗ خانہ

عزیز سنگھور بلوچستان کے سابق وزیر میر اسلم بلیدی نے سوشل میڈیا پر ایک نہایت اہم اور چونکا دینے والا نکتہ اٹھایا۔ انہوں نے “کیچ کلچر فیسٹیول” کے حوالے سے لکھا: “فیسٹیول کا نام کیچ کلچر فیسٹیول مگر وہاں زبان مزید پڑھیں

کیچ کلچر فیسٹیول میں بلوچی زبان کی غیر موجودگی پر سوالات اور تنقید

کوئٹہ ( این این آئی)بلوچستان کے سابق وزیر میر اسلم بلیدی نے سوشل میڈیا پر ایک نہایت اہم اور چونکا دینے والا نکتہ اٹھایا۔ انہوں نے “کیچ کلچر فیسٹیول” کے حوالے سے لکھا: “فیسٹیول کا نام کیچ کلچر فیسٹیول مگر مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں سازشی مقدمات اور سیاسی انتقام کی کہانی

مجاہد بریلوی حیدر آباد ٹربیونل کے مقدمے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر جج صاحبان ابھی اپنی نشستوں بیٹھے ہی تھے کہ کالعدم قرار دی جانے والی نیشنل عوامی پارٹی (نیپ) کے سربراہ خان عبدالولی خان کی رگ ظرافت پھڑکی۔ مزید پڑھیں