کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری آج بروز اتوار 14 دسمبر 2025 سہ پہر 3 بجے اپنی رہائش گاہ واقع ہزارہ ٹاؤن میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر وہ تاجر برادری کو درپیش مسائل اور موجودہ صورتحال پر اہم اعلانات کریں گے۔

