ڈیرہ مراد جمالی پولیس نے قتل میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب لانڈھی پولیس کی کاروائی قتل میں ملوث خاتون ملازمہ کو گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب لانڈھی پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب خاتون زرینہ وجہ شیر محمد کو گرفتار کرکے مذید تحقیقات شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں