اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ پی ایس ایل آج بین الاقوامی سطح پر جگمگا رہا ہے، محسن نقوی

نیویارک (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ پی ایس ایل آج بین الاقوامی سطح پر جگمگا رہا ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نیویارک روڈ شو میں شرکت کیلئے پہنچے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہاللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ پی ایس ایل آج بین الاقوامی سطح پر جگمگا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں