کراچی: مبینہ مقابلے کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شاہین فورس نے نارتھ کراچی میں مبینہ مقابلے کے دوران دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے بتایا کہ بلال کالونی تھانے کی حدود میں شاہین فورس کے اہلکار گشت کر مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے میتھیو فورڈ نے اے بی ڈی ویلیئرز کا تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا

ویسٹ انڈیز کے میتھیو فورڈ نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں صرف 16 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز کا تیز ترین ففٹی کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔ ڈی ویلیئرز مزید پڑھیں

’’نازیبا مواد دیکھنے کا الزام‘‘؛ برازیل کے قبیلے نے نیویارک ٹائمز پر ہتک عزت کا مقدمہ کردیا

برازیل کے دور دراز ایمیزون جنگلات میں بسنے والے ایک مقامی قبیلے ماروبو نے امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز پر ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ قبیلے کا مؤقف ہے کہ اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں انہیں بے مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں کم دباؤ  مزید شدید ہوگیا؛ پاکستان کے ساحلوں کو کتنا خطرہ ہے؟

کراچی: بحیرہ عرب میں موجود کم دباؤ مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے بعد اس کے پاکستانی ساحلوں کو نقصان پہنچانے یا نہ پہنچانے کے حوالے سے پیش گوئی بھی سامنے آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ٹروپیکل مزید پڑھیں

برٹنی اسپیئرز کو نجی طیارے میں سگریٹ نوشی پر حکام کی وارننگ

معروف امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کو نجی پرواز کے دوران سگریٹ نوشی اور شراب نوشی پر حکام کی جانب سے وارننگ دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 44 سالہ برٹنی اسپیئرز میکسیکو کے شہر کیبو سان لوکاس سے لاس اینجلس مزید پڑھیں

نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم ’لوو گرو‘ کے ٹریلر کی نمائش

امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم ’لوو گرو‘ کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔ پاکستانی سینما نے بین الاقوامی سطح پر ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے، جہاں فلم ’لوو گرو‘ کا ٹریلر نیویارک مزید پڑھیں

پنجاب میں گرمی کی لہر؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور: صوبائی دارالحکومت   سمیت پنجاب بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے  بارش سے متعلق بھی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے ان دنوں شدید گرمی مزید پڑھیں