وزیراعظم سے ایرانی وزیر صنعت کی ملاقات؛ سرحدی تجارت بڑھانے، لاجسٹکس اور کسٹمز طریقہ کار میں ہم آہنگی پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت، کان کنی و تجارت سید محمد اتابک کی سربراہی میں 6 رکنی وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اپنے بہترین ہمسایہ مزید پڑھیں

کارلوس براتھ ویٹ نے بابر اعظم کی کپتانی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کارلوس براتھ ویٹ نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کپتانی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ اپنے تبصرے میں براتھ ویٹ نے بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں شاندار حکمت عملی مزید پڑھیں

بھارت: مس فیلڈ پر گیند کو غصے میں لات مارنے والے فیلڈر پر قسمت مہربان

دہلی پریمیئر لیگ 2026 میں ایک ایسا حیران کن واقعہ پیش آیا جس نے شائقین کرکٹ کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ نیو دہلی ٹائیگرز کے کپتان ہمت سنگھ نے آخری گیند پر غیر معمولی انداز میں رن آؤٹ کرکے میچ مزید پڑھیں

لیونارڈو ڈی کیپریو اور جیف بیزوس کا بڑا قدم: نایاب جانوروں کو بچانے کے لیے 200 ملین ڈالر کا اعلان

ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو اور ارب پتی کاروباری شخصیت جیف بیزوس نے دنیا بھر میں معدومیت کے خطرے سے دوچار جانوروں کے تحفظ کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے مزید پڑھیں

’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ کی شاندار کامیابی، صرف 6 دن میں ایک ارب ڈالر کا ہندسہ عبور

مارول اور سونی پکچرز کی نئی سپر ہیرو فلم ’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ نے عالمی باکس آفس پر غیر معمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریلیز کے محض چھ دن میں ایک ارب ڈالر سے زائد کا کاروبار کر لیا، مزید پڑھیں

گلوکاری کے بعد بلی ایلش ہالی ووڈ میں کیا نیا کرنے جارہی ہیں؟ پہلی جھلک سامنے آگئی

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے موسیقی کی دنیا میں کامیابیوں کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ ان کی پہلی فلم ’’دی بیل جار‘‘ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر منظرعام مزید پڑھیں

این آئی سی وی ڈی کی خصوصی پروگرام کے تحت بچوں کی 500 سرجریز مکمل

پاکستان میں پہلی بار بچوں میں دل کی بے ترتیب دھڑکن (پیڈیاٹرک الیکٹروفزیالوجی) کے علاج کے لیے قائم (این آئی سی وی ڈی) کراچی کے خصوصی پروگرام کے تحت 500 کامیاب سرجریز مکمل کر لی گئی ہیں۔ ان سرجریز کی مزید پڑھیں

مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 31 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے ماہ( جولائی 2026) پاکستان کی برآمدات میں 31 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی میں برآمدات 2.94 ارب مزید پڑھیں