صحیفہ جبار کی نامناسب تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم؛ کڑی تنقید کا نشانہ بنایا

اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار نے انسٹاگرام پر جم سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ صحیفہ جبار نے شوبز کی دنیا میں ماڈلنگ سے قدم رکھا اور بعد ازاں اداکاری کے میدان میں بھی مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چمپیئن شپ فائنل، عثمان خواجہ کا بدترین ریکارڈ

LORDS: آسٹریلیا کے اوپنر عثمان خواجہ نے ورلڈ ٹیسٹ چمپیئن شپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کے خلاف خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدترین ریکارڈ میں اپنا نام درج کرادیا۔ لارڈز میں کھیلے جارہے ورلڈ ٹیسٹ چمپیئن شپ کے مزید پڑھیں

پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں خاموشی سے ردوبدل کرلیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکشن کمیٹی میں خاموشی سے ردوبدل کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد اور سکندر بخت کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا جبکہ اظہر علی اور اسد شفیق کو ڈراپ کردیا مزید پڑھیں

بجٹ کے اگلے روز اسٹاک مارکیٹ بلندیوں پر، 100 انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(این این آئی) وفاقی بجٹ کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے بعد آج بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں مزید پڑھیں

لوہے کی تختیوں پر مشتمل جدید آٹومیٹک پارکنگ کا نظام متعارف

جنوبی کوریا کی ہیونڈائی کمپنی نے ایسی جدید “لوہے کی تختیاں” متعارف کروائی ہیں جو مستقبل میں آٹومیٹک پارکنگ کے نظام کو بدل دیں گی۔ یہ فرشی سطح پر پائیدار، 110 ملی‌میٹر موٹی، چپٹی روبوٹ پلیٹیں ہیں جو گاڑی کے نیچے سے چل مزید پڑھیں

ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے‘ امریکی محکمہ خارجہ پرامید

واشنگٹن (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد کے دورہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کے اہلکاروں سے ملاقاتوں پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے امید ظاہر کی مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے مابین باہمی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے مابین باہمی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری، سیکرٹری مزید پڑھیں