ڈیڈ پول کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری، ریان رینالڈز نے چوتھی فلم کی تیاری کی تصدیق کردی

ہالی ووڈ اسٹار ریان رینالڈز نے باضابطہ طور پر تصدیق کردی ہے کہ ڈیڈ پول سیریز کی چوتھی فلم پر کام جاری ہے۔ اداکار نے یہ خوشخبری فینیٹکس فیسٹ 2026 کے دوران مداحوں سے گفتگو کرتے ہوئے سنائی، جہاں انہوں مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ کا اختتامی مرحلہ، بیرونِ ملک آخری شوٹنگ اگست میں متوقع

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ کی تیاری آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کی زیادہ تر شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے جبکہ اب صرف ایک آخری مزید پڑھیں

ہانیہ عامر رکشے میں سواری اور عاجزانہ پیغام دینے پر تنقید کی زد میں آگئیں

اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے مداحوں کو دیا گیا ایک سبق آموز پیغام سوشل میڈیا پر غیر متوقع ردعمل کا باعث بن گیا۔ جہاں بعض صارفین نے ان کی سادگی اور عاجزی کو سراہا، وہیں متعدد افراد نے ان مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: ’یہ زخم بھرنے میں وقت لگے گا‘ فائنل میں شکست پر میسی افسردہ

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈکپ فائنل میں اسپین کے ہاتھوں شکست کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ہار کا دکھ بہت گہرا ہے اور اس زخم کو بھرنے میں وقت لگے گا۔ مزید پڑھیں

فیفا پر ارجنٹینا کی مدد کا الزام، رونالڈو کے ایک ’لائک‘ نے نئی بحث چھیڑ دی

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر ایک ویڈیو ’لائک‘ کرنے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ شائقین نے نوٹ کیا کہ رونالڈو نے انسٹاگرام پر ایک ایسی ویڈیو کو لائک کیاجس میں فیفا مزید پڑھیں

امریکی جواب میں ایران کے خلیجی ممالک پر حملوں کے دعوے، آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں کو آگ لگ گئی

ایران اور امریکا کے درمیان جاری فوجی کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے، امریکا کی جانب سے مسلسل دسویں رات بھی ایران پر فضائی حملوں کے بعد ایران نے خلیجی خطے میں متعدد مقامات پر جوابی کارروائیوں کا دعویٰ مزید پڑھیں

امریکی حملے جاری رہے تو آبنائے ہرمز کبھی نہیں کھلے گی، ایران کا دوٹوک اعلان

تہران: ایران نے عندیہ دیا ہے کہ جب تک امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی اس وقت تک آبنائے ہرمز کو بحری آمدورفت کے لیے دوبارہ نہیں کھولا جائے گا۔ ایرانی نیم سرکاری خبر مزید پڑھیں

سپریم لیڈر سے روزانہ رابطہ ہوتا ہے؛ تمام فیصلے انکی ہدایات پر ہو رہے ہیں۔ ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ رابطوں میں مضبوطی اور فیصلوں میں مشاورت سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق قومی یومِ صنعت و کان کنی کی تقریب مزید پڑھیں

امریکا ایران جنگ؛ عالمی منڈی میں تیل 90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت مزید پڑھیں