سندھ کی ثقافت نیویارک پہنچ گئی، ’اوڈیسی‘ کے پریمیئر پر کرسٹوفر نولان کی اجرک والی ٹائی وائرل

ہالی وڈ کے معروف فلم ساز کرسٹوفر نولان اپنی سادہ اور کلاسک ڈریسنگ کے لیے جانے جاتے ہیں، لیکن اس بار ان کی نئی فلم ’’دی اوڈیسی‘‘ کے نیویارک پریمیئر میں ان کے لباس کی ایک منفرد چیز نے سب مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کٹھ پُتلی ہے جو خطے میں کشیدگی بڑھا رہا ہے، شمالی کوریا

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو “امریکا کی کٹھ پتلی” قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ امریکا کی قیادت میں ہونے والی مشترکہ بحری مشقوں میں حصہ لے کر خطے میں کشیدگی کو بڑھا رہا ہے۔ شمالی مزید پڑھیں

جوابی کارروائی میں ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی اہداف پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

تہران: امریکی فضائی کارروائیوں کے بعد ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اہداف کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق بحرین کے سخیر فوجی مزید پڑھیں

چین نے امریکی ووٹرز کا ڈیٹا چرانے کا الزام مسترد کردیا

چین نے امریکی انتخابات میں مداخلت سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ نہ تو کسی دوسرے ملک کے داخلی معاملات میں مداخلت کرتا ہے اور نہ ہی امریکی انتخابی عمل پر اثرانداز ہونے کی کوشش مزید پڑھیں

اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل، 27 اکتوبر کو قومی الیکشن متوقع

اسرائیل کی پارلیمنٹ کنیسٹ تحلیل کر دی گئی ہے جس کے بعد ملک میں 27 اکتوبر 2026 کو پارلیمانی انتخابات ہونے کی توقع ہے۔ یہ انتخابات 7 اکتوبر 2023 کے حملوں کے بعد اسرائیل کے پہلے قومی انتخابات ہوں گے۔پارلیمنٹ مزید پڑھیں

ایران کے کویت میں متعدد مقامات پر حملے، بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچنے کی تصدیق

کویت سٹی: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت میں متعدد فوجی مقامات کو نشانہ بنایا ہے جبکہ کویتی حکومت نے ایک بجلی اور سمندری پانی کو میٹھا بنانے والے پلانٹ (ڈی سیلینیشن پلانٹ) پر مزید پڑھیں

بیرون ملک پرکشش ملازمت کا لالچ؛ پاکستان میں جرائم پیشہ عناصر اور انسانی اسمگلرز کا نیٹ ورک فعال

اسلام آباد: بیرون ملک پرکشش ملازمتوں کا لالچ دینے والے جرائم پیشہ عناصر اور انسانی اسمگلرز کا نیٹ ورک پاکستان میں فعال ہوگیا۔ ماہرین نے تنبیہ کی ہے کہ شہری اپنے بچوں کو غیرمعمولی تنخواہ کے لالچ میں تھائی لینڈ، مزید پڑھیں

تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھل گئے، دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں کے لیے الرٹ جاری

صوابی: تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کو کھول دیا گیا جس کے باعث دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ سے ملحقہ علاقوں میں سیاحتی سرگرمیوں مزید پڑھیں