فیلڈ مارشل کی کوششوں کے بغیر ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہ تھی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی کوششوں کے بغیر ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں تھی۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیراعظم محمدشہباز شریف نے ایران اور امریکا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخی، انتقامی سیاست کا معاملہ زیر بحث

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزارت داخلہ کے بجٹ اور کٹوتی کی تحاریک پر بحث کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، اپوزیشن نے سیاسی انتقام، انسانی حقوق اور عمران خان سے ملاقاتوں کا معاملہ مزید پڑھیں

4 ماہ کی جنگ کے بعد اصل فاتح کون؟ نیویارک ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ جاری

واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدہ ایران کے لیے اہم معاشی فوائد کا باعث بن سکتا ہے، جبکہ تقریباً چار ماہ تک جاری رہنے والی مزید پڑھیں

امریکا جنگ بندی معاہدے پر اپنی ذمہ داریوں سے جان نہیں چھڑا سکتا، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکا کے ساتھ مذاکرات میں تیل برآمدات پر عائد پابندیوں پر خاتمے کیلئے پیشرفت ہوئی ہے۔ ملکی نیوز ایجنسی ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ میں امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا آغاز، پاکستان اور قطر بھی شریک

برن: ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مذاکرات میں مختلف شعبوں کے ماہرین اور متعلقہ حکام شرکت کر مزید پڑھیں

امریکا نے 60 روز کیلیے ایرانی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کی اجازت دیدی

ایران کی جانب سے دو اہم شرائط پر عمل درآمد کی یقین دہانی پر امریکا نے بھی پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

برطانیہ؛ بریگزٹ ڈیل جو 10 سال میں 6 وزرائےاعظم کو نگل گئی؛ کوئی مدت پوری نہ کرسکا

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر بھی مستعفی ہوگئے 2016 میں مسلسل دوسری بار وزیراعظم بننے والے ڈیوڈ کیمرون کے بعد کوئی بھی وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری نہیں کرسکا۔ عالمی خبر رسکیئر اسٹارمر نے بتایا کہ مستعفی ہونے کے باجود وہ مزید پڑھیں

بھارت کے کوچنگ سینٹر میں لگنے والی خوفناک آگ میں 14 طلبا ہلاک؛ ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے معروف کوچنگ سینٹر میں لگنے والی ہولناک آگ سے بچنے کی کوشش میں متعدد طلبا نے پہلی منزل سے چھلانگیں لگا دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لکھنؤ کے علی مزید پڑھیں

ایٹمی توانائی ایجنسی کے افسران ایران جاکر دیکھیں گے معاہدے پر عمل ہورہا ہے یا نہیں، وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ عالمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے انسپکٹرز ایران جائیں گے اور اس بات کی نگرانی کریں گے کہ آیا ایران ابتدائی معاہدے پر عمل کر رہا ہے یا نہیں۔ مزید پڑھیں

قطر کے ایل این جی پلانٹ میں دھماکا؛ 13 افراد جاں بحق اور 66 زخمی؛ پاکستانی بھی شامل

قطر کے صنعتی شہر راس لفان انڈسٹریل سٹی میں واقع دنیا کے بڑے مائع قدرتی گیس (LNG) پلانٹس میں سے ایک میں ہونے والے زوردار دھماکا سے خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکا بارزان گیس سپلائی مرکز مزید پڑھیں