قومی باکسرز اور کوچز کی سکلز اور تکنیک بہتر بنانے کیلیے باکسنگ ڈویلپمنٹ کلینک کا آغاز

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی باکسرز اور کوچز کی سکلز اور تکنیک کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں باکسنگ ڈویلپمنٹ کلینک کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) ناصر مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: سعودی پرچم دیگر ممالک کے پرچموں سے مختلف انداز میں کیوں آویزاں کیا گیا؟

فیفا ورلڈ کپ میں سعودی عرب اور یوراگوئے کے درمیان میچ سے قبل ہونے والی روایتی تقریب کے دوران سعودی عرب کے قومی پرچم کی نمائش نے شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔ ٹورنامنٹ کے معمول کے طریقۂ کار کے تحت مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے حملے، مساجد کو آگ لگا دی، متعدد فلسطینی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کی کارروائیوں میں شدت آگئی ہے، جہاں مختلف علاقوں میں چھاپوں، گرفتاریوں، توڑ پھوڑ اور آتشزدگی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ، مزید پڑھیں

جارجیا میلونی اور مودی کی دلچسپ گفتگو، خود کو ’جوڑی‘ قرار دے دیا، ویڈیو وائرل

فرانس میں ہونے والے جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کے درمیان ہونے والی دلچسپ گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اجلاس کے موقع مزید پڑھیں

جی سیون اجلاس میں ٹرمپ کی مودی سے بے رخی، بھارت میں بھی تنقید، ویڈیوز وائرل

فرانس میں منعقدہ جی سیون سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا میں موضوعِ بحث بن گئی، جہاں متعدد صارفین نے دونوں رہنماؤں کے مزید پڑھیں

امریکا ایران معاہدہ؛ مودی بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے

جی 7 اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ملاقات میں ایران معاہدے، آبنائے ہرمز اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بار بار کی فرمائش مزید پڑھیں

مفاہمتی یادداشت حتمی نہیں، اگر حتمی معاہدہ مجھے پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری کر سکتے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز مکمل کھل جائے گی۔ جی سیون اجلاس کے موقع پر مصری صدر السیسی سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت کی حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

عرب میڈیا ادارے العربیہ انگلش نے امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ مفاہمتی یادداشت کی ایک نقل حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس میں جنگ کے خاتمے، پابندیوں کے مرحلہ وار خاتمے، آبنائے ہرمز کی بحالی اور ایران کی مزید پڑھیں

ایران میں رجیم چینج ہوگیا؛ پیٹرول قیمتیں گرگئیں لیکن اسرائیل حزب اللہ کیخلاف ناکام رہا؛ ٹرمپ

جینیوا: امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں جنگ جاری رکھ سکتا تھا لیکن دنیا میں کساد بازاری نہیں چاہتا، معاہدے پر جلد دستخط جلد ہوں گے ایران راضی ہے کہ وہ نہ ایٹم بم بنائے گا مزید پڑھیں

گزشتہ روز اڈیالہ آئے، منگل کو قافلہ مزید بڑھے گا، رانا ثنا اللہ خود آکر دیکھ لیں، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عوام میں خوف ختم ہورہا ہے اور گزشتہ روز 5 ہزار کارکنان ناکوں کے باوجود اڈیالہ پہنچے، جون کے مہینے میں حکومت پر مزید پڑھیں