انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس اور بولر گَس ایٹکنسن کیخلاف بڑا فیصلہ!

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس اور فاسٹ بولر گَس ایٹکنسن کو اگلے ہفتے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر کر دیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کے خلاف ٹیم کے کرفیو قوانین توڑنے کی مزید پڑھیں

امریکی حملوں کے بعد ایران متحرک، سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے ہنگامی رابطے

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے جنوبی ایران میں کیے گئے حالیہ حملوں کے بعد سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے مزید پڑھیں

ایران کے خلاف جوابی فوجی کارروائی مکمل ہو چکی ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ کا اعلان

واشنگٹن: امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف اس کی جوابی فوجی کارروائی مکمل ہو چکی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ حملے آبنائے ہرمز کے قریب ایک امریکی حملہ آور ہیلی کاپٹر کے حادثے کے بعد مزید پڑھیں

ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب جدید امریکی ڈرون مار گرانے کی ویڈیو جاری کردی

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جدید فضائی دفاعی نظام نے جنوبی ایران کے علاقے میں ایک امریکی ایم کیو نائن ریپر ڈرون کو مار گرایا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ کارروائی آبنائے ہرمز کے قریب جاری مزید پڑھیں

امریکا سفارتی عمل کو نقصان پہنچا رہا ہے، ضرورت پڑی تو دشمن کو بھرپور جواب دیں گے, ایران

ایران نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ملکی سلامتی اور قومی مفادات کے دفاع کے لیے اس کی مسلح افواج کسی بھی ضروری کارروائی سے گریز نہیں کریں گی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا مزید پڑھیں

شمالی آئرلینڈ میں چاقو حملے کے بعد تارکینِ وطن مخالف پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے

شمالی آئرلینڈ میں ایک مبینہ چاقو حملے کے بعد تارکینِ وطن مخالف پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے، جن میں مشتعل ہجوم نے متعدد گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولیس اور حکومتی حکام نے صورتحال کو انتہائی کشیدہ قرار دیتے مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں ایران کی غنڈہ گردی ختم؛ معاہدے پر تاخیر کی مزید قیمت چکانا ہوگی؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف انتہائی سخت بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فوج مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے اور اب وہ ماضی کی طرح خطے میں طاقت کا مظاہرہ کرنے کے قابل مزید پڑھیں

امریکی کارروائی کے بعد ایران کا بھرپور جواب، بحرین، اردن اور کویت میں فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کردیئے

تہران: ایران نے امریکی حملوں کے بعد بھرپور جوابی کارروائی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں موجود متعدد امریکی فوجی اڈوں اور تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی فوجی کمان کے مرکز خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کی مزید پڑھیں

ایران کو کل مارا تھا آج بھی شدید حملے کریں گے؛ ٹرمپ کی دھمکی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر تازہ حملوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا آج بھی ایران کو سخت ضرب لگائے گا کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان جاری سفارتی مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ عالمی خبر مزید پڑھیں