ہراسانی کے الزامات پر ارسلان بٹ نے مامیا شاہ جعفر کو قانونی نوٹس بھیج دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کے الزامات سے شروع ہونے والا تنازع اب قانونی رخ اختیار کرگیا ہے، جہاں اداکار ارسلان بٹ نے ساتھی اداکارہ مامیا شاہ جعفر کو باضابطہ قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ ارسلان بٹ نے اپنے آفیشل مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، اسرائیلی فائرنگ میں 4 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی میں شہریوں کے ایک اجتماع کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملے میں چار فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جو کہ یہ جاری جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی طبی ذرائع مزید پڑھیں

چین نے جاپان، آسٹریلیا، بھارت اور امریکا کے اتحاد کو وارننگ دے دی

چین نے امریکا، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے کواڈ اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے انہیں دوسرے ممالک کو نشانہ بنانے پر وارننگ دے دی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے چاروں ممالک کے اتحاد کے اعلیٰ سفارت مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کو حتمی شکل دینے میں چند دن لگ سکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کو حتمی شکل دینے میں ابھی چند دن لگ سکتے ہیں، جبکہ اسی دوران امریکی افواج نے جنوبی ایران میں نئے حملوں کا دعویٰ بھی مزید پڑھیں

قطر مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، ایرانی میڈیا نے اہم دعویٰ کردیا

قطر میں جاری امن مذاکرات کے حوالے سے ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بات چیت میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور مجموعی مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ایک باخبر مزید پڑھیں

امریکا روز بروز اپنی حیثیت کھوتا جارہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ اب امریکی اڈوں کی حفاظت نہیں کرے گا کیونکہ امریکا روز بروز اپنی سابقہ ​​حیثیت سے کھوتا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر مزید پڑھیں

جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکا کو سخت جواب دیں گے؛ ایران نے ٹرمپ کو خبردار کردیا

ایران نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران صوبے ہرمزگان اور آبنائے ہرمز میں امریکا کے متعدد فضائی حملوں کو جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ٹرمپ کی ابراہام معاہدے میں شمولیت کی دعوت کو ٹھکرا دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو زور دیکر تاکید کی تھی اسرائیل کے ساتھ ابراہام معاہدے میں شمولیت کا وقت آگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے صدر ٹرمپ کی ابراہام معاہدے میں شمولیت کی مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر آلائشوں سے جنگی طیاروں کو لاحق خطرات، پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو جاری

پاک فضائیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی آلائشوں کے جنگی جہازوں کے لیے خطرات سے متعلق ویڈیو جاری کر دی۔ ویڈیو میں پیغام دیا گیا ہے کہ قربانی کی آلائشوں اور کچرے کو کھلے مقامات پر مزید پڑھیں